بجٹ بنانا کیوں ضروری ہے ؟

میرا ماننا ہے ” اگر آپ دولت مند بننے کے لیے پلاننگ نہیں کر رہے ہو تو آپ غریب اور کنگال ہونے کی ۔۔۔تیاری کر رہے ہو بجٹ آپکی فنانشل پلاننگ اور فنانشل ڈسپلن ہے۔ میں نے اب تک جتنے بھی سیلف میڈ بیلینئرز کو پڑھا ہے ، بکس پڑھی ہیں کیس سٹڈیز ریکارڈ کی … Read more

کیا آپ اپنی جاب سے مطمئن ہیں؟

زیادہ تر لوگ جاب کیوں چھوڑجاتے ہیں؟ مائرہ ایک اچھی کمپنی میں سیلز مین کی جاب کرتی تھی۔وہ ایک اچھی سیل پرسن ثابت ہوئی اپنا ٹارگٹ مکمل کر لیتی اسے سیلری کمیشن کے ساتھ بونس پرکشش مل رہے تھے گھر کا سارا سسٹم بڑا اچھا چل رہا تھا۔ گھر والے خوش تھے کہ شکر ہے … Read more

جب کوئی آپ کو ریجیکٹ کرے تو کیا کریں؟

اسکی عمر صرف 27 سال تھی اور اب تک اپنی زندگی کے 15 بہترین سال امریکن  فلم انڈسٹری کو سیکھنے اور اداکاری میں صرف کر چکی تھی ۔ امریکہ میں  1970 میں فلم میں کنگ کونگ کے آڈیشن چل رہے تھے ۔ اس وقت کے مشہوراٹالین امریکن  فلم پروڈیوسر Dino De Laurentis کے بیٹے نے اداکارہ کو آڈیشن کے لیے … Read more

سِکس ہیلتھ کلب ممبر بنیں

آج اکیسویں صدی میں جتنی سہولیات ہمیں میسر ہیں ۔۔ایک منٹ کے لیے آنکھیں بند کریں اور سوچیں کیا ہمارے آباؤ اجداد کے پاس تھیں ؟ میرا یقین ہے آپ کہیں گے ہر گز نہیں ۔ میرا دوسرا سوال ہے” اتنی آسانیوں اور آسائشوں کے باوجود بھی ہم  خوش اور مطمئن نہیں ۔کیوں ؟ جواب … Read more

دولت یا زندگی

آپ پیسہ کیوں کماتے ہیں؟ یقیناؑ آپکا جواب سادہ سا ہو گا کہ ضروریات زندگی اور خواہشات کے لیے کماتے ہیں تاکہ ہماری زندگی میں سکون، خوشی اور ترقی آئے۔ یہاں ایک اور سوال ابھرتا ہے کہ کیا سب ضرورتیں اور خواہشیں پوری ہو کر ہمارے مسائل کم ہو رہے ہیں ؟ کیا جس سکون، … Read more

نئے کاروباری آئیڈیاز

انسان کی طرح کاروبار بھی موڈی ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ویسے تو انسان اور کاروبارایک جیسے ہی حساس ہیں۔ انسان کو توجہ نا ملے تو روٹھ جاتا ہے اور بزنس کو توجہ نا ملے تو ڈوب جاتا ہے۔ اسی لیے وقت کے بدلتے تقاضوں کو سمجھنا جہاں ضروری ہے وہیں نئے مواقع کو سمجھنا … Read more

کیا آپ اس طرح کام کرنے سے امیر ہو سکیں گے؟

دنیا بھر میں کام کرنے کے دو مائنڈ سیٹ ہیں۔ ایک مائنڈ سیٹ دولت کے لیے کام کرتا ہے جبکہ دوسرے مائنڈ سیٹ کے لیے دولت کام کرتی ہے۔ جیسا کہ رابرٹ کیوسکی اپنی شہرہ آفاق کتاب ” امیر باپ ، غریب باپ” میں کہتا ہے کہ امیر باپ دولت کو اپنی کام پر لگاتا … Read more

اگر آپ ہر شام یہ 8 کام کرتے ہیں تو کبھی امیر نہیں ہوں گے

عادتیں آپکی زندگی کاتعین کرتی ہیں۔ آپکی زندگی حقیقت میں آپکی عادتوں کا مجموعہ ہے۔ اگر یہ 8 چیزیں آپکی عادات میں شامل ہیں تو پھر آپ امیر ہونے کا خیال بھی دل سے نکال دیں۔  سوشل میڈیا سکرولنگ اگر آپکی ہر شام بے مقصد سوشل میڈیا سکرولنگ میں گزرتی ہے اور آپ کو بالکل … Read more

وہ 7 وجوہات جن کی وجہ سے خواتین بزنس نہیں کر پاتیں

فی میلز (خواتین) بزنس سمیت زندگی کے ہر شعبہ میں کمال کر سکتی ہیں لیکن یہ 7 باتیں انکی ترقی کے راستے کا بہت بڑا پتھر ثابت ہوتی ہیں ۔ اسی وجہ سے زیادہ تر خواتین بزنس شروع ہی نہیں کرتیں، جو کر لیتی ہیں وہ گروتھ کے اس لیول کو نہیں چھو پاتیں جو … Read more

سٹارٹ اپس کیسے کام کرتے ہیں؟

 کیسےوکیل اور بینکر نائی بن کر 2 بلین ڈالرز کما گئے؟ سب کام عام سے ہی ہوتے ہیں مگر انکو کرنے کا انداز انوکھا بنا دیتا ہے سونگے لارون (سی ای او)  ایک وکیل اور ڈیو سالونٹ (صدر) بینکر نے جنوری 2015 میں اسکوائر  سیلون سٹارٹ اپ کی بنیاد رکھی۔ ان دونوں کے پاس سیلون … Read more